Author HumDaise View all posts
رپورٹ : انیسہ کنول
اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے چناو کےحوالے سے رواداری تحریک پاکستان کے زیر اہتمام یکم فرروی کو لاہور پریس کلب میں کنونشن کا انعقاد ہوگا’راردای تحریک پاکستان کے چیرمین سمسن سلامت کاکہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے لیے رائج طریقہ کار غیر منصفانہ اور غیر جمہوری ھے جس پر گفتگو کرنے کے لئے رواداری تحریک پاکستان نے یکم فروری کو لاھور پریس کلب کے ہال میں مینارٹیز کنوینشن کا اھتمام کیا ھے جس میں اقلیتی رہنماوں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *