Author HumDaise View all posts
رپورٹ : وقاص بھٹی
ادارہ برائے سماجی انصاف(سی ایس جے ) کے زیر اہتمام مینارٹیز لیڈ شپ ڈویلمپنٹ پروگرم کے تحت لاہور میں تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبہ پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے افراحد نے شرکت کی’ تربیتی ورکشاپ میں ادارہ براے سماجی انصاف کے سربراہ پیٹر جیکب نے آین پاکستان کے تحت اقلیتوں کو حاصل حقوق کے حوالے سے آگاہ جبکہ سلمان عابد ‘ ناصر ولیم ‘یاسر طالب اور سنیل ملک نے شرکا کو پاکستان میں اقلییتوں کو درپیش مسایل کے حوالے سے بات چیت کی’تربیتی سیشن میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےبھی خصوصی شرکت کی اور شرکا کے سوالات کے جواب دییے انہوں نے یقین دہانی کروای کہ بطور وزیر وہ تعلیمی اداروں میں اقلیتی برداری سے تعلق رکھںے والے طلبا کے مسایل حل کرونے کی بھرپور کوشش کریں گے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *