مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ضمنی الیکشن ‘ اعجاز عالم آگسٹیں لیگی امیدواروں کو ووٹ ڈلوانے کے لئے سرگرم

ضمنی الیکشن ‘ اعجاز عالم آگسٹیں لیگی امیدواروں کو ووٹ ڈلوانے کے لئے سرگرم

Author Hum Daise View all posts

رپورٹ :اعجاز بھٹی
ضمنی انتخات میں لیگی امیدواروں کومسیحوں کے ووٹ ڈلوانے کے لئے سابق صوبائی وزیر اور موجودہ ایم پی اے اعجاز عالم آگسٹین پیش پیش ہیں‘ اعجاز عالم گزشتہ کئی روز سے فیصل آباد میں ہیں اور صوبائی حلقوں پی پی 115اور پی پی 116میں ن لیگ کے امیدواروں میاں طاہر اور رانا شہر یار کے ہمراہ کمپئین کررہے ہیں ان دونوں حلقوں میں مسیحی ووٹرز اکثریت میں ہیں اور ان کے ووٹ ہمیشہ امیدواروں کی انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوتے ہیں پی پی 115میں مسیحوں کی سب سے بڑی آبادی وارث پورہ بھی واقع ہے جسے کہ اعجاز عالم آگسٹین نے بطور صوبائی وزیر ماڈ ل ویلج قرار دیتے ہوئے یہاں کثیر فنڈز خرچ کرکے ترقیاتی کام کروائے تھے۔ اعجاز عالم آگسٹین کا کہنا ہے کہ دنوں حلقوں کے مسیحی ووٹرز لیگی امیدواروں کو ووٹ دیں گے اور یہاں سے لیگی امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے

Author

Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author