مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پوپ لیو XIV کاترکیہ کی بلیو مسجد کادورہ’رواداری کی عظیم مثال

پوپ لیو XIV کاترکیہ کی بلیو مسجد کادورہ’رواداری کی عظیم مثال

Author Editor Hum Daise View all posts

اعجاز بھٹی

پوپ لیو XIV نے استنبول، ترکیہ میں بلیو مسجد کا دورہ کیا، جو مسلم مسیحی اتحاد اور رواداری کی ایک اہم مثال ہے۔ یہ دورہ مسیحی اور مسلم کمیونٹی کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ پوپ لیو XIV نے مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے شوز اتار دیے، جو اسلامی روایات کے مطابق احترام کا اظہار ہے -اس دورے کے دوران، پوپ لیو XIV نے مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی اور مشترک انسانی اقدار پر زور دیا۔ انہوں نے مسیحی اور مسلم کمیونٹی کے درمیان تعاون اور تفہیم کی ضرورت پر بھی بات کی.

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author