مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


استاد(ٹیچر) کے فرائض اور مقام و مرتبہ

استاد(ٹیچر) کے فرائض اور مقام و مرتبہ

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

جیکب آفتاب

استاد (ٹیچر) معاشرے کا ایک اہم رکن ہے جو نسل نوکو تعلیم دیتا ہے اور انہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں میں کامیاب بناتا ہے استاد کا مقام معاشرے میں بہت اہم ہوتا ہے وہ نہ صرف تعلیم دیتا ہے بلکہ طلبہ کو اخلاقیات اقدار اور سماجی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی سکھاتا ہے – استاد کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ وہ معاشرے کے لیے کیا کرتا ہے – استاد طلبہ کو مختلف مضامین کی تعلیم دیتا ہے وہ انہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں میں کامیاب بناتا ہے- استاد طلبہ کو اخلاقیات اقدار اور سماجی ذمہ داریوں کے بارے میں سکھاتا ہے-استاد طلبہ کے کردار کی تشکیل کرتا ہے اور انہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں میں کامیاب بناتا ہے – استاد معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ وہ نئی نسل کو تعلیم دیتا ہے اورانہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں میں کامیاب بناتا ہے- استاد کا معاشرے میں بہت اہم کردار ہوتا ہے کیونکہ وہ نہ صرف تعلیم دیتا ہے بلکہ طلبہ کو اخلاقیات اقدار اور سماجی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی سکھاتا ہے استاد کو معاشرے کا ایک اہم رکن سمجھا جاتا ہے اور اس سے عزت اور احترام دیا جاتا ہے احترام کیا جاتا ہے- بائبل مقدس میں استاد کے بارے میں کچھ ایات ہیں اس سے جو اس کی اہمیت کو بیان کرتی ہیں متی 24:10 میں کہا گیا ہے کے شاگرد اپنے استاد سے بڑا نہیں ہوتا” یہ ایت استاد کے اختیار اور احترام کو ظاہر کرتی ہے لوقا 6:40 اے بی کہا گیا ہے” ہر ایک جب کامل ہوا تو اپنے استاد جیسا ہوگا” استاد کی عظمت اور احترام کے بارے میں اسلامی تعلیمات میں بھی بہت کچھ کہا گیا ہے استاد کو والدین کے بعد سب سے زیادہ احترام کا مستحق سمجھا جاتا ہے ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ استاد کی عزت کرنا فرض ہے” استاد کی ذمہ داری صرف تدریس تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ اپنے طلبہ کی تربیت اور شخصیت سازی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے اس لیے استاد کو اپنے طلبہ کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش انا چاہیے امریکہ میں دو قسم کے لوگوں کو اہم شخصیات وی ائی پی میں شمار کیا جاتا ہے (سائنس دان اور استاد (ٹیچر) فرانس کی عدالتوں میں استاد کو گرفتاری کے لیے پہلے حکومت سے اجازت لینا پڑتی ہے کوریا میں کوئی بھی استاد اپنا کارڈ دکھا کر ان سہولتوں سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ہمارے ملک میں صرف وزیروں اور مشیروں اور اسمبلی ممبران کے لیے مخصوص ہیں ہمارے زوال کی سب سے بڑی وجہ اہل علم و دانش کی ناقدری ہے جن معاشروں میں اہل علم و دانش کی عزت نہیں ہوتی ہے وہاں گنڈے چور لٹیرے اور ڈاکو ہی پیدا ہوتے ہیں مختصر یہ کہ استاد معاشرے کا ایک اہم رکن ہوتا ہے جو نئی نسل کو تعلیم دیتا ہے اور انہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں میں کامیاب بناتا ہے استاد کا مقام معاشرے میں بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ وہ نہ صرف تعلیم دیتا ہے بلکہ طلبہ کو اخلاقیات اقتدار اور سماجی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی سکھاتا ہے استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تول استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author