مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


جھنگ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرسمس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

جھنگ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرسمس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

Author Editor Hum Daise View all posts

رپورٹ : یوسف عدنان

جھنگ کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گفٹ تقسیم کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن افتخار کیانی ،آصف منور ،سردار جسپال سنگھ ممبران بین المذاہب آہم آہنگی کمیٹی جھنگ ،میجر شمون مسیح ،سسٹر صاحبات ،سابقہ ایم پی اے مولانا مسرور نواز جھنگوی ،اے ڈی سی جی عامر محمود،ہارون مسیح انچارج میثاق سنٹر جھنگ ڈپٹی کمشنر آفس میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں جبکہ اس موقع پر مسیحی کمیونٹی کے 50 خاندانوں میں کرسمس گفٹ راشن تقسیم کیا گیا جس پر ضلعی انتظامیہ خصوصا ڈپٹی کمشنر جھنگ اور ڈی پی او صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ جنہوں نے یسوع المسیح کی ولادت سے قبل ہی کمیونٹی کے ساتھ محبت کا اظہار کیا۔ کرسمس پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات ہونگے۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author