Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
نیو یار ک چیمبر آف سمال بزنسے زیر اہتمام گورنر ہاوس پنجاب میں کرسمس کیک کٹنگ و ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت سردار سلیم حیدرگورنر پنجاب نے کی جبکہ میزبانی کے فرائض سید علمدار حسین نے ادا کیے – تقریب میں بشپ ابرہام عظیم ڈینیل نے کرسمس کے واقعات کو بیان کیا اور تقریب کے انعقاد پر شُکریہ ادا کیا۔آخر میں گورنر پنجاب نے کرسمس کا کیک کاٹا اور امن کے پیغام کو آگے بڑھانے پر تمام ممبران کے کردار کو سراہا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *