Author HumDaise View all posts
ہم دیس رپورٹ
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار میگھواڑ کیمونٹی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا ہے ‘صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے سنجر پور پنجاب سے تعلق رکھنے والی روپ متی میگھواڑ ولد چترا پریتم نے اسپیشل سی ایس ایس 2023 کا تحریری امتحان پاس کرکے تاریخ رقم کرد ی ہی ہے وہ پاکستان میں رہنے والی میگھواڑ کمیونٹی کی پہلی لڑکی ہے جو سی ایس ایس کے امتحان میں شامل ہوئی ہے یا د رہے کہ مذہبی اقلیت سے تعلق رکھںنے والی میگھواڑ کیمونٹی انتہای پسماندہ ہے اور نے لیے تعلیم کے حصول خاصا مشکل ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *