Author HumDaise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
واسا آفس فیصل آباد میں عمرہ کے اداییگی کے لیے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا -ایم ڈی واسا عامر عزیز ا کی زیر نگرانی عمرہ کی ادائیگی کے لیے قرعہ اندازی ہوئی۔ ایم ڈی واسا عامر عزیز میاں مقصود احمد صدر اور چوھدری بنیامین سہوترا جنرل سیکرٹری ، نے قرعہ اندازی کی جس میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ملازمین کے نام کا قرعہ نکالا گیا جن خوش نصیب ملازمین کے نام نکلے ہیں ان میں محمد ذیشان ، علی حسن، رانا ارشاد ۔ اس موقعہ پر خالد خان چیئرمین ، چوھدری ذوالفقار علی کاہلوں سنیئر نائب صدر ، عامر رحمت ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، شبیر گل و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔ عمرہ ادائیگی کے لیے جن خوش نصیب ملازمین کے نام نکلے ان کو سی بی اے یونین کی طرف سے بہت مبارک باد پیش کی گیی ہے اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا گیا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *