مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی

Author Hum Daise View all posts

روحیل ظفر شاہی

پاکستان بننے کے بعد پاکستان کو یکم جولائی 1970 میں انتظامی امور تقسیم کرنے کیلئے چار صوبوں میں تقسیم کیا گیا۔ پنجاب کی تاریخ میں اب تک 27 مرد وزرا اعلی کے منصب پر براجمان ہوئے ان میں 8 قائم مقام وزرا اعلی بھی تھے۔ لیکن پنجاب دھرتی کی سیاسی تاریخ میں کسی خاتون کو وزیراعلی پنجاب کا منصب نہ نصیب ہو سکا۔ مسلم لیگ ن کیطرف سے پنجاب میں 20ویں پہلی خاتون وزیراعلی محترمہ مریم نواز شریف ہونگی جو جلد اپنے عہدے کا حلف اٹھانے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں ان کا نام بطور وزیراعلی پنجاب فہرست میں اپڈیٹ بھی کر دیا گیا ہے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author