مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کرسچین میرج ایکٹ ترمیمی بل سینٹ سے منظور

کرسچین میرج ایکٹ ترمیمی بل سینٹ سے منظور

Author Hum Daise View all posts

رپورٹ : عکسہ کنول

سال 𝟐𝟎𝟐𝟑 میں پیش کیا جانے والا کرسچن میرج ایکٹ بل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا ہے’ یہ بل سینیٹر کامران مائیکل نے گزشتہ سال سینٹ میں پیش کیا تھا۔ ‘کرسچن میرج ایکٹ 𝟏𝟖𝟕𝟐 میں ترامیم کا بل سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کی منظوری کے لیے سینٹ ایوان میں ووٹنگ کے لیے پیش کیا گیا سینیٹر کامران مائیکل نے اس بل پر بحث کی سینٹ میں اکثریت سےاس بل کو منظورکرلیا گیا’ سینٹ سے منظور کیے گیے اس بل کے مطابق شادی کے لیے مسیحی لڑکے اور لڑکی کی عمر 𝟏𝟖 سال ہوگی۔ اس سے پہلے لڑکی کی عمر 𝟭𝟰 سال تھی اور لڑکے کی 𝟭𝟲 سال تھی۔مسیحوں کی جانب سے اس بل کی منظوری کو سراہا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس سے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام ہو سکے گی

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author