Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
اسلام آباد – آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں انسپکٹر شاہد مسیح، انسپکٹر شاہد کے بچے، پاسٹر پرویز، بھائی ساؤل، سینیئر پاسٹر رضوان فضل اور BUNDANT LIFE CHURCH کے اراکین نے بھی شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کرسمس کیک کاٹ کر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے امن و محبت کے پیغام پر زور دیا اور مسیحی اقلیت کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *