Author Hum Daise View all posts
رپورٹ: ڈاکٹر وسند کمار عرشی
صادق آباد کی مشہور کاروباری شخصیت سیٹھ بصرو جی پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں‘ سیٹھ بصرو جی کا تعلق ہندو کیمونٹی سے ہے اور وہ سیاسی اور سماجی حوالے سے سرگرم عمل رہتے ہیں‘ سیٹھ بصرو جی کے ایم پی اے منتخب ہونے پر ہندو کیمونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گوئی ہے‘ ہندو رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی ٹکٹ جاری کرتی ہے‘ صادق آباد جیسے علاقے سے سیٹھ بصرو جی کا اسمبلی میں پہنچنا اس کی بڑی مثال ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *