مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


🛑 راولپنڈی:اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانیکا انکشاف’ملزم گرفتار ‘موبائل سے ویڈیوز برآمد

🛑 راولپنڈی:اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانیکا انکشاف’ملزم گرفتار ‘موبائل سے ویڈیوز برآمد

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: انیسہ کنول
🔴 راولپنڈی کے جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے-مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا-گرفتار ملزم نے واش روم کی ونڈو کی جالیوں میں سے خفیہ جگہ بنائی ہوئی تھی اور واش روم میں سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بناتاتھا -ملزم کے موبائل سے مزید بہت ساری نازیبا ویڈیوز بھی ملی ہیں جن کو ریکارڈ کے مطابق چیک کیا جا رہا ہے اور دیگر متاثرین سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے تاکہ اگر کوئی مزید کیس رجسٹرڈ کروانا چاہے تو کروا سکتا ہے پولیس کے مطابق ملزم سے اس پہلو پر کہ کن غراض و مقاصد کے لئے خواتین کی نازیبا وڈیوز بنائی جاتی تھیں اور کیا اس ک تعلق ڈارک وہب سائیٹ سے تو نہیں ہے اس کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس سے مزید انکشافات ہونے کی توقع ہے

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author