مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


گھنٹہ گھر کےبازار تعمیراتی کام وجہ سے توڑ پھوڑ کی زد میں ‘ کاروباری سرگرمیاں ٹھپ

گھنٹہ گھر کےبازار تعمیراتی کام وجہ سے توڑ پھوڑ کی زد میں ‘ کاروباری سرگرمیاں ٹھپ

    Author Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : مشتاق خوشی

فیصل آباد کے تاریخی گھنٹہ گھر سے ملحقہ بازاروں میں فیصل آباد بیوٹیفکیشن پلان کے تحت تعمیراتی کام جاری ہے ‘ جس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گیی ہیں -توڑ پھوڑ کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ روزگار کی تلاش میں گھنٹہ گھڑ میں گھومنے والے مزدور بھی بے روزگاری کا شکار ہیں اور ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے ہیں شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تعمیراتی کام جلد مکمل کرکے انہیں اس عذاب سے نجات دلائی جائے

 

Author

Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author