Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
جڑانوالہ کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لئے پنجا ب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی درخواستیں سماعت کے لیے منظور اور مقرر کر لی گئی ہیں -چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل 12 مارچ کو سماعت کرے گا۔پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے میں 14 ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *