مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پاسٹر ایمرک جوزف گوجرانوالہ تھیولاجیکل سیمنری کے چئیرمین منتخب ہوگئے

پاسٹر ایمرک جوزف گوجرانوالہ تھیولاجیکل سیمنری کے چئیرمین منتخب ہوگئے

  Author Hum Daise View all posts

 

ہم دیس رپورٹ

فیصل آباد کی معروف شخصیت اور فرسٹ پریسبٹرین چرچ کے انچارج سینئر پاسٹر ایمرک جوزف کو گوجرانوالہ تھیولاجیکل سیمنری کا چئیر مین منتخب کر لیا گیاہے۔ گوجرانوالہ تھیولاجیکل سیمنری اس وقت پاکستان میں پاسٹر ز اور مذہبی رہنماؤں کی تربیت کا سب سے بڑا ادارہ ہے‘سیمنری کے بورڈ ممبران کی میٹنگ میں پاسٹر ایمرک جوزف کی مذہبی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں چیئر مین منتحب کیا گیاہے‘ پاسٹر ایمرک جوزف کے چئیر مین منتحب کئے جانے پر فیصل آباد کے مسیحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان بھر میں ان کے چیئر مین منتخب ہونے کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے‘مسیحوں کا کہنا ہے کہ پاسٹر ایمرک جوزف بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے میں پیش پیش رہتے ہیں ان کے چیئر مین منتخًب ہونے سے گوجرانولہ تھیالوجیکل سیمنری کے معاملات میں بہتری آئے گی۔

Author

Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author