مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سار ہ جاوید ڈی سی سانگھڑ تعینات‘سند ھ کی پہلی مسیحی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئی

سار ہ جاوید ڈی سی سانگھڑ تعینات‘سند ھ کی پہلی مسیحی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئی

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: شمعون صاد
مسیحی خاتون سارہ جاوید کو ڈپٹی کمشنر سانگھڑ تعینات کردیا گیاہے۔سارہ جاوید صوبہ سندھ میں تعینات ہونے والی پہلی مسیحی خاتون ہیں جبکہ اس سے قبل مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والا کوئی فرد صوبہ بھر میں ڈپٹی کمشنر نہیں رہا ہے تاہم اس سے قبل پنجاب کے ضلع میانوالی میں خرم شہزاد جن کا تعلق مسیحی کیمونٹی سے تھا ڈپٹی کمشنر رہ چکے ہیں‘ سارہ جاوید کی بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر روشن خیال حلقوں اور مسیحوں کی جانب سے خوشی کا اظہا رکیا جا رہا ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author