مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


مقابلے کا امتحان پاس ‘مسیحی نوجوان کو اسسٹنٹ کمشنر سلیکٹ کر لیا گیا

مقابلے کا امتحان پاس ‘مسیحی نوجوان کو  اسسٹنٹ کمشنر سلیکٹ کر لیا گیا

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: شمعون صاد
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ سے تعلق رکھنے والا مسیحی نوجوان سنیل یونس مقابلے کا امتحان پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر بن گیا ہے – سنیل یونس کا تعلق ایک مسیحی گھرانہ کے ساتھ ہے اور کے والد ایک پادری ہیں- پادری یونس جلال اپنی محنت کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میں نے خدمت کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کی تعلیم تربیت پر بھی خاص توجہ دی ہے -سینل یونس کی شاندار کامیابی پر ملک بھر سے مبارکباد کا سلسلہ جاری سنیل یونس کا کہنا ہے کہ میں اسسٹ کمشنر بن کر نظام کی بہتری کے لیے سرگرم رہوں گا اور جہاں تک ہو سکے اپنے ملک پاکستان کی خدمت کروں گا

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author