مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


خان جنید ثاقب کا ایک اور اعزاز’امریکہ کے سٹی میئر بل مڈز نے خدمات کو سراہتے ہوئے ایوارڈ سے نواز دیا

خان جنید ثاقب کا ایک اور اعزاز’امریکہ کے سٹی میئر بل مڈز نے خدمات کو سراہتے ہوئے ایوارڈ سے نواز دیا

Author Editor Hum Daise View all posts

رپورٹ : شمعون صاد
امریکہ میں مقیم پاکستانی شہری خان جیند ثاقب نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا ہے -پسماندہ طبقے کی بحالی اور انسانی حقوق پر کام کرنے کی خدمات کو سراتے ہوئے امریکہ کے سٹی میئر بل مڈز نے خان جنید ثاقب کوایواڈ سے نوازا ہے یاد رہے کہ خان جیند ثاقب اس سے پہلے بھی انسانی حقوق اور پسماندہ طبقات کی حمایت پر کَئ ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author