Author HumDaise View all posts
”ہم دیس رپورٹ“
کرسچین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر پاسٹر شعمون صاد امریکہ کے مختصر دورے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں‘پاسٹر شمعون صاد کے سلامتی سے پاکستان پہنچنے پر انہیں مبارکباد دینے اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر صحافی یونس شہزاد سمیت کرسچین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلامت تبسم سمیت متعدد اہم شخصیات نے پاسٹر شمعون صادشاد سے ملاقات کرکے انہیں مبارکباددی ہے اور کہا ان کا دورہ پاکستان کے مسیحوں اور صحافیوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا‘ پاسٹر شمعون صاد نے امریکہ کے مختصر وزٹ کے دوران مختلف چرچز میں کلام سنانے کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات سے ملاقا ت کیں ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *