مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


لاسال سکول میں سب سے بڑا کرسمس ٹری سجا دیا گیا

لاسال سکول میں سب سے بڑا کرسمس ٹری سجا دیا گیا

  Author Hum Daise View all posts

 

فیصل آباد (اعجاز بھٹی )
لاسال ہائی اسکول اینڈ کالج فیصل آباد میں ایشا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری سجا دیا گیا ہے-کرسمس ٹری کا افتتاح یکم دسمبر کو سیکٹر کوارڈنیٹر لاسال ہای سکول اینڈ کالج برادر ساجد بشیر بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے کیااس موقع پر لاسال سکول کی ٹیچرز سمیت مسیحوں کی بڑی تعداد موجود تھی -یاد رہے کہ لاسال سکول میں گزشتہ کیی سالوں سے سب سے بڑا کرسمس ٹری سجانی کی روایت چلی آرہی ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author