مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ایتھلیٹ ارشد ندیم نےا یشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ فائنل کے لیَے کوالیفائی کر لیا

ایتھلیٹ ارشد ندیم نےا یشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ فائنل کے لیَے کوالیفائی کر لیا

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : لدیہ منہاس
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولن تھرو کے پہلے راؤنڈ میں 86.34 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔یہ ارشد ندیم کی اس سیزن کی پہلی تھرو ہے اور سنہ 2024 کے پیرس اولمپکس کے بعد وہ پہلا مقابلہ ہے جس میں وہ شریک ہو رہے ہیں۔خیال رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا اور یہ کارنامہ 92.97 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر سرانجام دیا تھا جو نہ صرف ایک اولمپکس ریکارڈ ہے بلکہ ان کے کریئر کی بہترین کارکردگی بھی ہے۔یہ دنیا میں اب تک پھینکی جانے والی چھٹی سب سے طویل جیولن تھرو تھی۔ارشد نے اس مقابلے میں اپنی آخری تھرو بھی 90 میٹر سے زیادہ فاصلے پر پھینکی۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author