رپورٹ : سیمو ئیل بشیر Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : سیمو ئیل بشیر
راولپنڈی کے تھانہ بنی محلہ راجہ سلطان میں مبینہ طور پر میاں بیوی کے جھگڑے میں تین بچوں کی جان چلی گَی ہے ‘ جان بحق ہونے والے بچوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مدعی مقدمہ سالم مسیح کا کہنا ہے اس کا اہلیہ رانیہ بی بی کے ساتھ ایک روز قبل جھگڑا ہوا تھا[اہلیہ نے ایک روز قبل کہا تھا کہ بچوں کا کچھ کر لوں گی،مجھے شبہ ہے کہ میری اہلیہ نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے میرے بچوں کو قتل کیا ہے، ممدعی کی اہلیہ ہسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس نے مدعی کی اہلیہ پہلے سے حفاظتی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *