مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سینئر ٹیم ممبر شمعون صاد کی ”Humdaise English”کے اجراء کے حوالے سے امریکہ میں ملاقاتیں / مشاورت

سینئر ٹیم ممبر شمعون صاد کی ”Humdaise English”کے اجراء کے حوالے سے امریکہ میں ملاقاتیں / مشاورت

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ:انیسہ کنول
ہم دیس ٹیم کے سینئر ممبر شمعون صاد نے امریکہ میں سینئر صحافی اور Marin tvکے سی ای او (اونر) Kent philpott سے خصوصی ملاقات کی ہے اورانہیں ہم دیس میڈیا آؤٹ لیٹ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم دیس میڈیا آؤٹ لیٹ کے ذریعے کمزور طبقات خاص کر مذہبی اقلیتوں‘ خواتین‘ ٹرانسجینڈرز‘ اور افراد باہم معذوری کے ایشوز کو پالیسی ساز اداروں اور حکمرانوں تک پہنچانے کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہے۔ انہوں نے سینئر صحافی Kent philpottکو بتایا کہ ہم دیس کے ذریعے ہم اہنگی اور پاکستان سے باہر دیگر ممالک کے افراد سے روابط کو فروغ دینے کے لئے Humdaise Englishکے اجراء کے لئے کام جاری ہے جولائی کے مہینے میں Humdaise English ویب سائٹ کا اجراء کردیا جائے گا جس کے تحت امریکی اور دیگر غیر ملکی صحافیوں کے سٹوریز اور آرٹیکلز کے ساتھ باہمی دلچپسی آرٹیکلز اور رپورٹس شائع کی جائیں گی۔سینئر ٹیم ممبر ہم دیس شمعون صاد کی Humdaise English کے اجراء کے حوالے سے امریکہ میں سینئر صحافیوں اور اہم شخصیات کے ملاقاتوں اور مشاورت کا عمل جاری ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author