Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
گاسپل لائٹ چرچ فیصل آباد میں سمر بائبل سکول کی کلاسز جاری ہیں‘ سمر بائبل سکول کا آغاز 23جون کو ہوا تھا جس میں ریورنڈ شمشاد کھوکھر‘ پاسٹر عریم ضیا‘پاسٹرعمران صادق‘پاسٹر عمران بھٹی‘پاسٹر پطرس صدیق‘ ایونجلسٹ مرقس اور پاسٹر اسلم نازک بائیل سکول کے شرکاء کو مسیحی تعلیمات اور عقائد بارے آگاہ کیا جبکہ آنے والے دنوں میں پاسٹر لیاقت بھٹی اور پاسٹرجوناتھن اس حوالے سے آگاہی دیں گے‘سمر بائبل سکول کے اختتام پر 7جولائی کو خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے جائیں گے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *