مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اسلام آباد میں انٹر فیتھ کانفرنس کا انعقاد ‘ سابق ایم پی اے جوئیل سہوترہ کی خصوصی شرکت

اسلام آباد میں انٹر فیتھ کانفرنس کا انعقاد ‘ سابق ایم پی اے جوئیل سہوترہ کی خصوصی شرکت

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی

اسلام آباد کلب میں بشپ ریورنڈ آزاد مارشل کی جانب سے انٹر فیتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس نے مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی اور سمجھ کو فروغ دینے کے لئے ایک مثبت اور امید افزا ماحول پیدا کیا۔ امریکہ سے آرچ بشپ ڈاکٹر فولی، آرچ بشپ آزاد مارشل، مولانا طاہر اشرفی، سابقہ ایم پی اے پنجاب جوئیل عامر سہوترہ، جرمنی اور ہنگری کے سفراء اور برطانوی اور امریکی سفارتخانوں کے نمائندے بھی اس میں شامل تھے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author