Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: یوسف عدنان
ڈپٹی کمشنرز آفس کے باہر بابا لطیف انصاری چیرمین پاکستان لیبرقومی موومنٹ صدر حقوقِ خلق پارٹی پنجاب رانا شمش آپریشن مینجر کیر کمپنی اور میاں رزاق رانا ریاض ودیگر ساتھیوں نے کرسمس کیک کاٹ کر مسیحی ملازمین کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوے فیصل آباد میں کرسمس کی خوشیاں بھرپور مناے کا اعلان مطالبات کیلیے دونوں فریقین مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے ہو اتفاق ہوگیا جس پر سینٹری ورکرز نے احتجاج موخر کردیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *