Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
فیصل آباد کے چک نمبر 401 گ ب گنڈاس والا میں مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھںنے والے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تشدد کا شکارہونے والے عاصم مسیح کا کہنا ہے اسے اور اس کے بھائیوں کو لوگوں نے ڈنڈوں، سوٹوں اور مکوں سے بے رحمی سے زدوکوب کیا۔ حملہ آوروں نے نہ صرف مردوں پر تشدد کیا بلکہ گھر میں گھس کر خواتین کے ساتھ بھی بدسلوکی کی، انہیں برہنہ کیا اور غلیظ گالیاں دیں۔ ہم نے فوراً 15 پر کال کی لیکن پولیس کی طرف سے کوئی مناسب ردعمل نہیں ملا۔ متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجابمریم نواز سے اپیل کی ہے کہ وہ اسواقعے کا نوٹس لیتے ہویے انہیں انصاف فراہم کیا جائے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *