Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
سنیئر صحافی آشر جان ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔آشر جان لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست کے لئے امیدوار تھے انہوں نے 860ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ان کے مد مقابل یعقوب عزیز نے 579ووٹ حاصل کئے ہیں۔ آشر جان کی شاندار کامیابی پر اہم شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے مسیحی صحافیوں کی جانب سے بھی اسے بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ آشر جان اپنے تجربے اور قابلیت کی بنا پر مسیحی صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کریں گے
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *