مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کرسچین ٹاؤن جڑانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات‘ باپ قتل بیٹی شدید زخمی

کرسچین ٹاؤن جڑانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات‘ باپ قتل بیٹی شدید زخمی

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: انیسہ کنول

کرسچین ٹاؤن جڑانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھانجے نے گھر میں گھس کر سگے مامو ں کو قتل جب کہ بیٹی کو شدید زخمی کردیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق کرسچین ٹاؤن کے رہائشی بنی مسیح نے اپنے مامو ں کے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے مامو ں ایوب مسیح کو خنجر مار کر قتل کردیا ہے جبکہ اس کی بیٹی اور اپنی کزن جیسکا کو شدید زخمی کردیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قاتل بنی مسیح اور اس کے با پ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ قتل بارے مزید تفیش جاری ہے۔زخمی جیسکا کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے حالت خطرے میں بتائی جارہی ہے

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author