مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پنجاب بھر میں نگہبان دسترخوان سج گئے’افطاریوں کا سلسلہ جاری

پنجاب بھر میں نگہبان دسترخوان سج گئے’افطاریوں کا سلسلہ جاری

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب اے پنجاب بھر میں لوکل گورنمنٹ کے زیر نگرانی روزہ افطاری کے لیے نگہبان دسترخوان کا سلسلہ جاری ہے ‘ڈجکوٹ میں لوکل گورنمنٹ کے سی او ڈجکوٹ نعمان اٹھوال کے زیر نگرانی نگہبان دسترخوان جاری ہے، جس میں روزانہ 500 افراد روزہ افطار کر رہے ہیں ‘نگہبان دستر خوان کا
یہ سلسلہ یکم رمضان سے شروع ہوا ہے اور 30 رمضان تک جاری رہے گا۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author