Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : انیسہ کنول
پنجاب کے شہر ساہیوال میں ایک اندوہناک سانحہ پیش آیا ہے جس میں چھ سالہ مسیحی بچی کو تیزاب گردی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی ہے ‘پولیس تھانہ سٹی ساہیوال میں درج ایف آئی آر کے مطابق محلہ فرید گنج کے رہائشی جیمس مسیح کے بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی چھ سالہ بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ دو افراد امجد اورطاہر نے اس پر تیزاب کی بوتل انڈیل دی بچی روتے ہوئے گھڑ میں بھاگ آئی اور خوش قسمتی سے نقصان نہیں ہوا -موقع پر موجود افراد نے زمین پر گرا ہوا تیزاب اور زمین سے اٹھتا ہوا دھواں دیکھا ہے-پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *