مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ایسٹر کے موقع پر مسیحی طلبہ اور ملازمین کے لیے خصوصی تعطیلات

ایسٹر کے موقع پر مسیحی طلبہ اور ملازمین کے لیے خصوصی تعطیلات

Author Editor Hum Daise View all posts

رپورٹ: اعجاز بھٹی
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ایسٹر کے مذہبی تہوار کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے طلبہ، اساتذہ اور دیگر ملازمین کے لیے خصوصی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ایسٹر کی مناسبت سے مسیحی طلبا کو جمعہ تا پیر ‘آپشنل ہالیڈے’ (اختیاری چھٹی) حاصل ہوگی جبکہ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معمول کے مطابق جاری رہے گا، مسیحی طلبا کی طرح مسیحی ملازمین کو بھی تین روز حاضری سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author