مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


چک نمبر 437 گ۔ ب میں مسیحی خاندان پر حملہ ‘گھر نذر آتش کرد دیا گیا

چک نمبر 437 گ۔ ب میں مسیحی خاندان پر حملہ ‘گھر نذر آتش کرد دیا گیا

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی
سمندری کے نواحی گاؤں چک نمبر 437 گ۔ب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دیرینہ تنازع کی بنا پر مسیحی خاندان کا گھر نذرِ آتش کر دیا گیا۔ 12 اپریل کو شام 8 بجے حنوک مسیح کے خاندان کے افراد فیصل، نوید و دیگران کو ملزمان زمان، ارحم، نعیم، ندیم و دیگر نے اینٹوں سے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور رات کو 1 بجے ان کے گھر کو نذر آتش کر دیا گیا۔جس پرسینٹ میری پیرش عیسیٰ نگری کے پیرش پریسٹ فادر خلیل مقصود و دیگر نے بروقت موقع پر پہنچ کر پولیس کو اطلاع دی اور ڈی ایس پی سمندری و ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری نے موقع پر پہنچ کر ایف آئی آر درج کر دی گئی مگر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس کی جانب سے تفتیش کا عمل جاری ہے

 

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author