Author HumDaise View all posts
رپورٹ :عکسہ کنول
فیصل آباد کے بھٹہ مزدور کی تین سالہ کمسن بیٹی پیٹر انجن کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگی ہے ‘ کڑیاں والا شیخوپورہ روڈ پر واقع جاوہد رندھاوا برکس کمپنی (خشت بٹھہ) پر پتھیر کا کام کرنے والے بھٹہ مزدور کی بیٹی مقدس مسیح بھٹے پر چلنے والے پیٹر انجن میں آکر شدید زخمی ہوگئ جو کہ اس وقت الاہیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہے والدین شدید پریشان ہیں ‘ والدین کی جانب سے اپیل کی گیی ہے ان کی بچی کی صحتیابی کے لیے دعا کی جاے تاکہ ان کی ننھی پری ہسپتال سے جلد صحت یاب ہو کر گھر آے-
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *