Author Hum Daise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
اقلیتوں کے حقو ق کے لئے سرگرم عمل تنظیم امپلیمنٹیش مینارٹی رائٹس فورم (آئی ایم آر ایف) کے زیر اہتمام رایٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ (آر ٹی آئی) کے حوالے سے انسانی حقوق کے کارکنوں کے لئے تربیتی ورکشاپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاہے۔ آئی ایم آر ایف کے زیر اہتمام ڈائیوسس آف رائیونڈ کے تعاون سے دور روزہ تربیتی ورکشاپ 18اور 19اکتوبر کو دار المسرت وارث روڈ لاہور میں منعقد ہوگی‘ اس تربیتی ورکشاپ میں آرٹی آئی لاء کے ایکسپرٹس شرکاء کو آر ٹی آئی لاء کے حوالے سے بتائیں گے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *