مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پاسٹر شمعون صاد امریکہ پہنچ گئے‘ مختلف چرچ میں واعظ اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے

پاسٹر شمعون صاد امریکہ پہنچ گئے‘ مختلف چرچ میں واعظ اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے

Author HumDaise View all posts

رپورٹ: روبینہ یونس

ہاؤس آف پرئیرر اینڈ پریز ((House of prayer and praise international Church)کے بانی اور کرسچین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر پاسٹر شمعون صاد امریکہ پہنچ گئے ہیں‘ امریکہ پہنچے پر برادر ای گو(Igor)اور برادرڈیوڈ(David) نے انہیں خوش آمدید کہا‘ پاسٹر شمعون صاد 15مارچ تک امریکہ کے مختلف چرچ میں خدواند کا کلام سنائیں گے اور اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ ”ہم دیس“ سے بات کرتے ہوئے پاسٹر شمعون صاد نے کہا کہ ان کا امریکہ وزٹ بہت اہم ہے امریکہ سے واپسی پر وہ پاکستان کے مسیحوں اور مقامی کلیساء کے لئے بڑی خوشخبری لے کر آئیں گے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author