مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


مسجد اور چرچ ایک ساتھ’روداری کی بہترین مثال

مسجد اور چرچ ایک ساتھ’روداری کی بہترین مثال

Author HumDaise View all posts

رپورٹ : عکسہ کنول

فیصل آباد کے علاقے ناظم آباد مسجد اور چرچ ایک ہی احاطہ میں قائم ہیں ،چرچ اور مسجد کی دیوار ایک ہے’جب چرچ میں عبادت کا وقت ہوتا ہے تو مسجد کا سپیکر بند کر دیا جاتا ہے اور جب مسجد میں نماز کا وقت ہوتا ہے تو چرچ کی گھنٹی نہیں بجائی جاتی ، کچھ عرشہ قبل بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے مطالعاتی دورے کے دوران دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مجھے اس مسجد میں جانے کا موقع ملا۔ہمارے ساتھ زیادہ تعداد خواتین اور غیر مسلم افراد کی تھی مگر اس کے باوجود مسجد انتظامیہ کی جانب سے انتہائی خندہ پیشانی سے خیر مقدم کیا گیا ۔مسجد میں قیام کے دوران قاری صاحب نے بتایا کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ان کی وجہ سے مسیحوں کو کوئی شکایت ہوئی ہو یا مسیحوں کی وجہ سے ان کو کوئی پریشانی ہوئی ہو’ فیصل آباد کی یہ مسجد اور گرجا گھر رواداری ‘برداشت اور احترام باہمی بہتریں مثال ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author