Author HumDaise View all posts
رپورٹ: ڈیوس افضل
پاکستان میں پہلی بارایک خاتون ستونت کور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگیی ہیں “یہ پہلی سکھ خاتون ہیں جو سکھوں کے مقدس کتاب گورو گرنتھ صاحب پر پی ایچ ڈی کررہی ہیں۔ جبکہ اس وقت کنیئرڈ کالج لاہور میں لیکچرار ہیں۔
محترمہ ستونت کور،پروفیسر کلیان سنگھ کلیان کی بہن ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *