Author HumDaise View all posts
رپورٹ: وقاص بھٹی
صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کو پرتعیشں دفتر الاٹ کردیا گیاہے‘وزارت انسانی حقوق کے لئے گلبرگ کے پوش علاقے میں تیس کمروں پر مشتمل دفتر بیس لاکھ روپے ماہانہ کرایہ پر حاصل کیا گیاہے‘جس میں صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کے دفتر سمیت انسانی حقوق کی وزارت سے متعلقہ دیگر اداروں کے دفاتر قائم کئے گئے ہیں‘ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر وزارت انسانی حقوق کو انتہائی متحرک رکھنے کے فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے انسانی حقوق سے متعلقہ تمام دفاتر کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کیا جا رہا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *