Author Hum Daise View all posts
ہم دیس رپورٹ
لوک وہار ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لوہڑی میلہ 11جنوری کو سجے گا‘ امسال لوہڑی میلے کا اہتمام سینٹ دومینک سکول وارث پورہ میں کیا گیا ہے‘فیملیز کے لئے سجائے گئے اس لوہڑی میلہ میں پنجا بی روایتی لوک ڈانس‘ بھنگڑا‘گدا سمیت بولیاں پیش کی جائیں گی جبکہ لوہڑی میلہ کی مناسبت سے روایتی کھیلوں اور فوڈ سٹالز کااہتمام بھی کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ لوہڑی کا تہوار ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں جہا ں پنجابی بولنے والے رہتے ہیں منایا جاتاہے‘ یہ تہوار موسم سرما کے اختتام کی نشانی ہے اور موسم سرما کے اختتام پر ہی منایا جاتاہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *