مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کرسچین ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد’ پاکستانی مسیحی ٹیم فاتح قرار

کرسچین ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد’ پاکستانی مسیحی ٹیم فاتح قرار

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ:ڈیوس افضل

حال ہی میں کرسچن ایشیا کپ ہوا جس سری لنکا انڈیا نیپال اور پاکستانی مسیحی ٹیم نے شرکت کی جس میں پاکستانی مسیحی ٹیم فاتح رہی اور یہ کپ ان کے نام ہوا ۔ٹیم کے سب پلیرز نے بہت محنت سے کھیلا’ٹیم کے کپتان مارک سلیمان اچھے کپتان ہونے کا ثیوت دیتے ہوے سب کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا -خود بھی اچھے کھیلے اور دوسرے کھلاڑیوں کو بھی بہترین ثابت کیا.پاکستان کرسچین کرکٹ ٹیم کے بانی عرفان فرانسیس نے ٹیم کو تیار کرنے اور دوسرے ممالک سے رابطے کرکے ٹو رنا منٹ کرونے میں اہم کردار اداکیا ہے

Author

1 comment

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

1 Comment

  • Davis Afzal
    April 9, 2025, 9:28 am

    بہت بہت شکریہ سر جی
    سپاِس گزار ہوں

    REPLY

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author