Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: روبینہ یونس
ہم دیس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام گاسپل لائٹ چرچ کے تعاون سے ایسٹر کی مناسب سے شام صلیب کا انعقاد 15اپریل کو شام 6بجے گاسپل لائٹ چرچ داؤ نگر میں کیا جائے گا‘ شام صلیب کی صدارت پاسٹر عمران صادق کریں گے جبکہ مہمان خصوصی سیکٹر کوارڈینٹر لاسال برادرز پاکستان برادر ساجد بشیر ہوں گے‘ شام صلیب میں معروف گلوکار استاد جارج ججی خان‘آشر مختار‘ جیہو یوحنا‘نوبل شہزاد‘ صباحت نذیر‘میرب جاوید‘شینا فیاض‘ ارونا اجمل اور کوائر گاسپل لائٹ چرچ صلیبی گیت پیش کریں گے جبکہ شعراء فرزند شائق‘ ایوب شنوا‘ظفر اقبال‘ مشتاق خوشی‘ایڈسن نوا‘امجد پرویز ساحل دلشاد معراج ؤ‘ امجد رشید‘ اعجاز بھٹی اور سمیر اجمل صلیبی غزلیں اور شاعری پیش کریں گے‘ شام صلیب میں آئزک ٹی وی کے ہوسٹ اور سینئر پاسٹر شمعون صاد بھی خصوصی شرکت کریں گے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *