رپورٹ: سیموئیل بشیر Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: سیموئیل بشیر
سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید تھامس رحلت کرگئے ہیں۔ جمشید تھامس پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رکن تھے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ہی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ وہ ایکسیڈنٹ کے باعث گزشتہ کچھ روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جمشید تھامس کی ناگہانی موت پر ان کے ساتھی صدمے کی حالت میں ہیں جمشید تھامس ایک بہادر سیاستدان تھے جو کمزور طبقات کی حقوق کی جدوجہد میں پیش پیش رہتے تھے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *