مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پیشگی رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر بچہ اغوا’ بھٹہ مزدرو کے گردے نکلوا لئے گئے

پیشگی رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر بچہ اغوا’ بھٹہ مزدرو کے گردے نکلوا لئے گئے

    Author Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : وقار جنگو
ریشان حال افراد کے گُردے نِکال کر فروخت کرنے کا اِنکشاف، ایڈوانس لی گئی رقم واپس نہ ملنے پر نو عمر بچے کو اغوا کر لیا گیا ‘لاہور میں پاک پتن کے محنت کش کے گُردوں کو مُبینہ طور پر فروخت کردیا گیا، پاکپتن کے رہائشی محنت کش رمضان نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور کے بھٹہ مالکان نے نوکری کے دوران لی گئی ایڈوانس رقم کے عِوض گُردے نکلوالیے، 19 ایس پی کا رہائشی خاندان لاہور میں بھٹہ مزدوری کرتا تھا، محنت کش کا کہنا ہے کہ رقم واپسی کے لیے تشدد کا نِشانہ بنایا جاتا، نوکری چھوڑ کر واپس پاک پتن پہنچے تو ملزمان بھائی اور ڈیڑھ سالہ بچہ کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے، گردے بھی بیچ دیے اب بھی بھٹہ مالک مزید رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں، پاک پتن کے تھانہ صدر پولیس نے اغوا کاری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کرد یا ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author