مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


المناک حادثہ ‘سابق پرنسپل سول لائن کالج باقر علی جعفری کے دو بیٹے جاں بحق’بیٹی شدید زخمی

المناک حادثہ ‘سابق پرنسپل سول لائن کالج باقر علی جعفری کے دو بیٹے جاں بحق’بیٹی شدید زخمی

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : انیسہ کنول
تلمبہ سے محسن وال روڈ پر کار درخت سے ٹکرا گئی ، حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ بہن شدید زخمی ہوگئی ہے – دونوں سگے بھائی، ڈاکٹر سید محمد اور انجینئر سید جعفر علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کی ہمشیرہ شدید زخمی ہو کر ہسپتال منتقل کی گئیں۔ہ تینوں بہن بھائی تلمبہ سے ملتان جا رہے تھے کہ راستے میں یہ اندوہناک حادثہ پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوان، سابق پرنسپل سول لائن کالج ملتان، باقر علی جعفری کے بیٹے تھے۔ ان کے یہی دو بیٹے تھے، جو ایک لمحے میں ان سے جدا ہو گئے۔ ڈاکٹر سید محمد نشتر ہسپتال میں ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز تھے اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ اعلیٰ اخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبے کے لیے جانے جاتے تھے، جبکہ ان کے بھائی سید جعفر علی ایک ذہین انجینئر تھے

 

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author