مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


تحریک شناخت کے بانی اعظم معراج صحافیوں سے ملاقات ‘دوہرے ووٹ کی اہمیت بار ے بتایا

تحریک شناخت کے بانی اعظم معراج صحافیوں سے ملاقات ‘دوہرے ووٹ کی اہمیت بار ے بتایا

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : اعجاز بھٹی
معروف لکھاری ‘ دانشور اور تحریک شناخت کے بانی اعظم معراج نے فیصل آباد میں مسیحی صحافیوں سے خصوصی ملاقات کی ہے ڈیوڈ ولا فیصل آباد میں ہونے والی ملاقات میں انہوں نے صحافیوں کے ساتھ اقلیتوں کے لیے دوہرے ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی ۔اس موقع پر اعظم معراج نے اقلیتوں کے دوہرے ووٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان بننے سے پہلے کے انتخابی نظام پر بات چیت کی اور پاکستان کے بننے کے بعدجس لائحہ عمل سے اقلیتی نمائندوں کو حکومت کا حصہ بنایا گیا جن میں جُداگانہ، مخلوط اور بلا واسطہ نمائندگی کے انتخابات شامل ہیں۔ ملاقات میں کالم نگار امجد پرویز ساحل ،اعجاز بھٹی، یونس شہزاد ،یوسف عدنان،شہباز گوش ،عارف گلزار ،فاروق ایوب ، ندیم گِل ،عقیل بھٹی ،امجد رشید و دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author