Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
لاسال ہائی سکول اینڈ کالج فیصل آباد میں ریورنڈ برادر ساجد بشیر صاحب سیکٹر کوارڈینیٹر لاسال بردرز پاکستان اور پرنسپل لاسال ہائی سکول اینڈ کالج فیصل آباد کی زیر نگرانی لاسال کے بچوں، ٹیچرز،سکول انتظامیہ، ریورنڈ برادر داؤد ظفر ،ریورنڈ برادر روبن یونس، ریورنڈ برادر قلب نور اور دیگر نے مشترکہ طور پر سیلاب زدگان کی مدد کے لیے لاسال ہائی سکول اینڈ کالج میں فنڈ ریزنگ کی۔ اس کے بعد انہوں نے تقریباً 200 خاندانوں کے لیے فوڈ پیکٹس کا اہتمام کیا۔جن میں خوردونوش و دیگر استعمال کی اشیاء شامل ہیں۔ یہ پیکجز پاکستان کے سیلاب زدگان میں تقسیم کیے جائیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *