مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ایس پی اقبال ٹاؤن چوہدری سعید احمد کی زیر نگرانی کرسمس کے سلسلے میں بین المذاہب ہم آہنگی میٹنگ

ایس پی اقبال ٹاؤن چوہدری سعید احمد کی زیر نگرانی کرسمس کے سلسلے میں بین المذاہب ہم آہنگی میٹنگ

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ: یوسف عدنان

ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد چوہدری سعید احمد نے اپنے دفتر میں کرسمس کی تیاریوں کے حوالے سے بین المذاہب ہم آہنگی پر مبنی ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں مسیحی برادری کے نمائندوں، مختلف مکاتبِ فکر کے افراد اور پولیس افسران نے بھرپور شرکت کی۔ایس پی صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ فیصل آباد میں بسنے والی تمام برادریاں ہمارے لیے یکساں اہمیت رکھتی ہیں۔ کرسمس محبت، امن اور ہم آہنگی کا پیغام ہے، اور پولیس اس تہوار کے موقع پر بھرپور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ چرچز، اجتماعات اور ممالک بھر میں ہونے والی تقریبات کے تحفظ کے لیے خصوصی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔

مسیحی نمائندگان نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں پولیس کا کردار قابلِ ستائش ہے۔ اجلاس باہمی تعاون اور مثبتی پیغام کے ساتھ اختتام پذیر ہو

Author

Editor Hum Daise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author